Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

ایک دنیا مجھ سے تھی روٹھی ہوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا! اچھا کیا💔✌

@@Alam.
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🔥💔

@@Alam.
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت'
اٰن سے کہنا ہمارے لیے دُعا کرے.!!🖤

❤ہماری محبت کی نزاکت سے 
 ابھی  نا  واقف  ہو  تم❤
❤
@  : ❤ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم❤ ❤ - 
@@Alam.
 

ایک گہری لائن لکھے جس میں تلخ حقیقت ہو
🥀🖤

@@Alam.
 

کون کہتا ہے ہم جھوٹ نہیں بولتے
اِک بار خیریت تو پوچھ کے دیکھیے 💔

@@Alam.
 

درد سمجھنے کیلیۓ چھوٹا یا بڑا ہونا ضروری نہیں
بلکہ انسان ہونا بہت ضروری ہے🙂

ہاۓ یتیمی 💔😭 دو یتیم بچے اپنے ماں باپ کی قبروں پر دنیا جہان کا غم لے کر بیٹھے ہیں 😢
@  : ہاۓ یتیمی 💔😭 دو یتیم بچے اپنے ماں باپ کی قبروں پر دنیا جہان کا غم لے کر - 
یہ کیسا نشہ ہے_ میں کس خمار میں ہوں۔۔
ایک کپ چائے پی لی اور دوسرے کے انتظار میں ہوں۔
@  : یہ کیسا نشہ ہے_ میں کس خمار میں ہوں۔۔ ایک کپ چائے پی لی اور دوسرے کے انتظار - 
@@Alam.
 

جہاں میں ہوتے ہیں اِک جیسے سات لوگ 😀
تمہاری شکل کے چھ اور پر بھی لعنت ہو
__ツ__

منجدھار میں طوفاں سے الجھ کے کیا کرتے
جو لکھا تھا قسمت میں وہی سامنے آ رہا تھا💔
🍁🍂
@  : منجدھار میں طوفاں سے الجھ کے کیا کرتے جو لکھا تھا قسمت میں وہی سامنے آ رہا - 
@@Alam.
 

اللہ کا شکر کرنا سیکھو
اتنا ملے گا کے تھک جاؤ گے..❤️

جس دن  تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا 
اس دن تمـام پنچھی کبوتر لگےمجھے
@  : جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا اس دن تمـام پنچھی کبوتر لگےمجھے - 
ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے
خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں !😑🥀
@  : ہم بارگاہِ عشق میں مقبول یوں ہوئے خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں !😑🥀 - 
ہم بیمار ہیں اس پری وش کے 
ایک مسکان سے جسکی شفا آ جائے
@  : ہم بیمار ہیں اس پری وش کے ایک مسکان سے جسکی شفا آ جائے - 
تم کیا جانو ڈاڑھی والوں کا حسن
تم نے دیکھا ہی کہاں ہے زلیخا کا تڑپنا❤️
Tur😍😍
@  : تم کیا جانو ڈاڑھی والوں کا حسن تم نے دیکھا ہی کہاں ہے زلیخا کا تڑپنا❤️ Tur😍😍 - 
ساقی تیرے میخانے میں یہ دُو نَظام کیوں 
کسی کو قطرہ قطرہ کسی کو جام پہ جام کیوں
🍂🍁
@  : ساقی تیرے میخانے میں یہ دُو نَظام کیوں کسی کو قطرہ قطرہ کسی کو جام پہ جام - 
Memes & Satire image
@  : Charsiii🤒🤒🤒 - 
دوپٹہ
 اسے کہتے ہیں جو سَر پر ہو 
 جو گلے میں ہو اسے پٹہ کہتے ہیں.
@  : دوپٹہ اسے کہتے ہیں جو سَر پر ہو جو گلے میں ہو اسے پٹہ کہتے ہیں. - 
@@Alam.
 

یار
صبا لوڈ والی جیسی بھی تھی
بھائی تو نہیں کہتی تھی نا
🙈🙉🙊