میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤
راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو
❤❤
جس لڑکی کو بھائی چاہیے 🙄
وہ اپنے ماما پاپا کو بتائے
خدا کے لیے ہمیں تنگ نہ کرے.
🙄
*_مسکرانا سنت ھے...!!_*
*_مسکرا دیجیۓ ناں...!!_*❤️
تم مجھ کو اتنا مت چاہو ..✌
میں شاید مر جاوں گا..❤🥀"_
اگر آپ کا جانو 🥰 قسطوں میں ریپلائے کرنے لگے😏
تو سمجھ جائیں کہ🤔
وہ کسی اور سے🏃 لون لے بیٹھا ہے🙄🙄
جی آپ کیا لیں گی
چائے ☕یا میرا نمبر 🎁
نوٹ چائے میں زہر ہے 🤭
بہت مشکل سے سیکھا ھے
خوش رہنا
سنا ھے یہ بات بھی لوگوں کو
پریشاں کرتی ھے
امیر ہوگئے وہ مزاروں کے مجاور اور خدام
غریب رہ گئے مسجدوں کے موذن اور امام
اسکی گلی میں مجھ کو جانا نہیں.... 😒
حال کیسا ہے یہ بھی اس کو بتانا نہیں.... 😊
بڑی حسرت ہے صاحب اس دن کی..... 🥀
وہ کہیں میں ہوں------میں کہوں جی پہچانا نہیں..... 😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain