Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

وہ بے کیفی کا عالم ہے کہ دل یہ چاہتا ہے
کہیں روپوش ہو جاؤں اچانک خامشی سے
🖤

@@Alam.
 

#عجیب زمانہ چل رہا ہے😊
جسے دیکھوں جل🔥رہا ہے"😎

@@Alam.
 

فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے ⁦✌️⁩⁦❤️

@@Alam.
 

: بہت سردی تھی صاحب 💀
سوچا پھر سے آگ لگاؤں 🔥🔥

@@Alam.
 

پاؤں پھیلائے تو پھر دیکھی نہ چادر ہم نے
تم کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا❤

@@Alam.
 

♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️

@@Alam.
 

لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤

یقیناً وہ اَپنے اَنڈوں کو چھوڑ کر جنگل میں لگنے والی 
آگ سے دور بھاگ سکتی تھی لیکن کیا کرتی وہ تو مَاں تھی
@  : یقیناً وہ اَپنے اَنڈوں کو چھوڑ کر جنگل میں لگنے والی آگ سے دور بھاگ سکتی - 
ہم سب کسی نہ کسی پنجرے میں قید ہے۔اور وہ پنجرہ توڑنا آسان نہیں۔
@  : ہم سب کسی نہ کسی پنجرے میں قید ہے۔اور وہ پنجرہ توڑنا آسان نہیں۔ - 
@@Alam.
 

ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﻠﭧ ﺟﺎﺅﮞ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
,,,,ﻣﺰﺍﺝ ﺍﮨﻞ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ,😢

@@Alam.
 

میرے دل میں کوئ نہیں رہتی 😢😢
میں کون سا کرایہ مانگتا ہوں🙄 😂😂

@@Alam.
 

#اچھا نہیی لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا۔۔
ہوتی ہے جن میی وفا وہ خود ہی یاد کیا کرتے ہے

@@Alam.
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤
❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔
❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤
❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرن ❤تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں ❤
❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا❤
❤دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ❤

کتابِ زیست کا حسین باب بیت گیا
جہیز بن نہ سکا اور شباب بیت گیا..
😔😥😒
@  : کتابِ زیست کا حسین باب بیت گیا جہیز بن نہ سکا اور شباب بیت گیا.. 😔😥😒 - 
@@Alam.
 

دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن....
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ...'
A......

@@Alam.
 

میں تہوار کے بعد کا دن ہوں ....
💔
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا🌹

@@Alam.
 

دوزخ کی دیوار پر چڑھ کر، میں نے اور شیطان نے دیکھا
سہمی ہوئی حوروں کے پیچھے،وحشی مُلا دوڑ رہا تھا!
🔥💯

@@Alam.
 

جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے
ہائےئےئے کیا عالم ہو گر وہ روبرو آ جائے ✌️💀

شجر ہوتا تو لکھ لکھ کر تمہارا نام پتوں پر
تمہارے شہر کی جانب ہواؤں میں اڑا دیتا 💚
@  : شجر ہوتا تو لکھ لکھ کر تمہارا نام پتوں پر تمہارے شہر کی جانب ہواؤں میں اڑا - 
جیسے اس کے بعد آنکھیں پھر نہ دیکھیں گی تجھے
 میں  تجھ کو دیکھتا ہوں مرنے والے کی طرح
❤️💔🍂
@  : جیسے اس کے بعد آنکھیں پھر نہ دیکھیں گی تجھے میں تجھ کو دیکھتا ہوں مرنے -