بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں💔
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤


میں جج ہو آپ سب کو
سزا ے موت ہونی ہے سب اپنی اپنی آخر ی
خوائش بتاؤ🙈 😜😂




ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
