Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

مرتے ہوۓ طواٸف نے فرشتے سے یہ کہا
ہر شخص اپنے ذہن کا اعلی فرعون تھا😢
😢😢

@@_AhiL
 

زمانے میں کیسے رہنا ہے
یہ زمانہ ہی سکھاتا ہے
✌️

@@_AhiL
 

❤️. تیری طلب میں جلا ڈالے سارے آشیانے..
❤️. کہاں رہوں میں تیرے دل میں گھر بنانے تک.. 💕

@@_AhiL
 

کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے__!
جو تو نہ ہو تو مرجھا جائے زندگی میری___💕

@@_AhiL
 

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥

@@_AhiL
 

💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕

@@_AhiL
 

مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے۔
کہ ہم اپنی خواہشوں کے جلاد بن گئے ۔*

@@_AhiL
 

اس سے تعزیت کرو یارو_
وہ میری شدتوں سے محروم ہوا ہے

@@_AhiL
 

میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!
♥ میاں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ♥

@@_AhiL
 

ہر شخص کبریا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
دعوی میرا بجا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
میری تلخ زندگی کے ناکام مرحلے
حل ہوگئے تمام تجھے دیکھنے کے بعد
جلوہ کسی کا ہو یا تجلی کسی کی ہو
ہے دیکھنا حرام تجھے دیکھنے کے بعد
کل تک اسی فرید کو کوئی پوچھتا نہ تھا
ہے اب کہ بڑا مقام تجھے دیکھنے کے بعد
کلام خواجہ غلام فرید رح❤️

@@_AhiL
 

کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سه کر سمجھ میں آتی ھے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھ سکتا۔۔

@@_AhiL
 

تیرے لئے یہ روح کے بزدل ہی ٹھیک ہیں،
میں پارسا نہیں ہوں، میری آرزؤ نہ کر! ❤️

@@_AhiL
 

کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پر
ایک میں، ہر کسی کو بھول گیا

@@_AhiL
 

چراغ سب کے بجھے گے 🔥
ہوا کسی کے سگی نہیں 💔
# 🐾

@@_AhiL
 

ميں کسی دن آب حيات پی کر
تجھے سوچنے بيٹھوں گا ..!!

وہ جن کو نیند نہ آئے انہی کو ہے معلوم
کہ صبح آنے میں  کتنے  زمانے لگتے  ہیں
@  : وہ جن کو نیند نہ آئے انہی کو ہے معلوم کہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں - 
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔
@  : وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں - 
@@_AhiL
 

میرے ہمدرد نہ بنو
صاحب
درد سے مر جاو گے
...

@@_AhiL
 

تو کسی اور کو میسر ہے
اس سے بڑھ کر سزا کیا ہو گی 🔥

@@_AhiL
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔