میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی کان سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے😍
اور تهپڑ 👋مار مار کے زبردستی🙈🙈 ہاں کروائے😢😢
کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 🤔
دل کی گرتی ہوئی دیوار سے لگ کر روئے
گل میسّر نہ تھے، ہم خار سے لگ کر روئے
__________________________
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
😌خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو🔥
کلام کرتا ہے مختصر لیکن___
روح کے تار چھیڑ دیتا ہے۔۔❣
مُرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کہ ظلم کا حامی نہیں بنا
حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے..
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀

❤ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،
❤جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو

ﯾﮧ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ﺍﺱ ﺻﺪﯼ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺭﮨﻨﺎ🌚
ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮨﯿﺮ ﺑﺪﻝ ﻟﮯ ﮔﺎ🖤
ملنے کا من نہیں۔۔۔تو بہانہ نیا تراش
اب تو مکالمے بھی۔۔۔تیرےیاد ہوگئے ہیں
بیزار، بدمزاج، انادار۔۔۔۔ بدلحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہوگئے ہیں
اس دورِ مفلسی میں یارو ہم 🖤
خلوص بیچتے ہیں خرید لیجیے🥀
ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ میرﯼ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮﺗی ھے
ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ، ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﮞ۔
🍁
جب تو نے مجھے آزاد کیا تھا
تب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا
🖤
کاش ہم ایک ہی مُحلّے میں
مل کے اک ساتھ ہی بڑے ہوتے
🖤
💕_
مجھ کو معلوم نہیں انسان کی تعریف !
میری نظر میں وہ اچھا ہے جو کیسی کو دکھ نہیں دیتا...
خاک نشین 🎭🎠

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain