Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

...!!
پھول کانوں میں کیوں پہنتی ہو....!!
تم تو ویسے بھی کتنی پیاری ہو....!!
🥰.

@@_AhiL
 

آج میرا واسطہ بھی ایک بدتمیز لڑکی سے پڑ گیا ہے🙄
جب بھی کال ملاؤ آگے سے یہی کہتی ھے😕
آپ کا بیلنس ناکافی ھے😒

@@_AhiL
 

میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو
ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا😝😂

@@_AhiL
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں 😠😠😠
میں نے اپنی رضائی کا نام جانو رکھ لیا😒😒

@@_AhiL
 

Kis se dar lagta hai ????
Shadi shuda hazrat apni feelings emoji me bataye

@@_AhiL
 

چلتی پھرتی ہوٸی آنکھوں سے آذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی پر ماں دیکھی ہے

@@_AhiL
 

اگر 30 سال کی عمر تک آپکا کوئی جانو نہیں تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کے لیے ھی پیدا ھوے ھیں.
😂😂

@@_AhiL
 

ایک بار پڑوس والی آنٹی کا فون سائلنٹ موڈ سے ہٹا دیا تھا
تب سے پورے محلے میں پتہ چل گیا کہ میں موبائل ٹھیک کرتا ہوں

@@_AhiL
 

کوئی ویلی نِکمّی لڑکی 😂 جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو میں اُسکے دُکھ سُننا چاہتا ہوں . .😌
😒😐🙄

@@_AhiL
 

ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا
😑🙈

@@_AhiL
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی__ رویا نہیں کرتے.
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

@@_AhiL
 

سنگل لوگوں کے لئے ایک ایسا ہوٹل بناؤں گا ❤😒
جہاں ویٹر آکر پوچھے گی میلے بابو نے تھانا تھایا🙊

@@_AhiL
 

وہ رپلائی تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 17 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں 😪😢😢

@@_AhiL
 

ایک بیوہ عورت کا شوہر اسے بہت مارتا ہے 🙄
اب اپ بتائیں اس عورت کو کیا کرنا چاٸیے 😒😐😑

ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ__ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ 🙃😋
ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ 😍💝💑
@  : ﭘﻞ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ__ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ 🙃😋 ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ کہ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﺍ - 
@@_AhiL
 

پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا ہی رہتا 😏☀️
💕

@@_AhiL
 

اگر آپ کا جانو قسطوں پر رپلاے کرنے لگے تو سمجھو وہ کسی اور سے لون لے بیٹھا ہے 🙈🔥

@@_AhiL
 

سب سے زیادہ دلیر وہ ہے جو کسی کے طنز و مزاح کی پرواہ کئے بغیر سب سے پہلے "جرسی سویٹر" پہن لے .
😒😐🙄
#ا✨

@@_AhiL
 

اسے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہی تک چھوڑ آیا ھوں...!!!

@@_AhiL
 

آپ کو پتہ ہے کسی لڑکی کو ٹینشن دینا ہو تو کیا بولنا چاہیے🙊