لوگ کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے اور مجھے تو روحوں سے ڈر لگتا ہے🙈
غمِ فرقت سے گزرا ہوں،
مجھے پہلو نشیں کر لو.
نہ جانے کیوں تم اچھے لگتے ہو...
ہو اجنبی پر اپنے لگتے ہو...💕
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے.!
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں.!
لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
😜
لڑکی : انی دیا آے مذاق آ
😂
سنو۔۔!
اپنا۔خیال رکھا کرو
تمیں کچھ ھوگیا تو ایک
کومنٹ کم ھوجاے گا😎

مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😇
اگر چاند 🌜 کو پتہ چل جائے😁 کہ زمین پر کیسے کیسے لوگوں 💁کو چاند🌜 کہا جاتاہے😟 تو
قسمے 🥺وہ آسمان سے گر کر خودکشی کر لے😝🤭😂😜
کوئ بتائیگا نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹتے ہیں نمکو، اور لیز کیوں نہیں۔ 🤑
Kbi kisi se bat krte krte Pyar hua hai🙈😻
Kabhi Kabhi Sochta Hun Janu bna Lon phr Gaib se Awaz ati hai Rahne De🙈
ڈبے میں ڈبا😜😧
ڈبے میں کھیر 😜🤤
جیڑا کمینٹ نہ کرے😏🙄
او اپنی معشوق دا ویر 😂😛
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
💕 #اے_میــــرے_مـــالکــــــ !! 💕
نـــہ میـں نــے تجھـے دیکھــا نـــہ کبھـی ہــم ملــے 💕
پھــر یــہ کیسـا رشتـــہ ہـــے کـہ درد کیســـا بھـــی ہو 💕
یـــاد تیــری ہــی آتـــی ہـــے 💕
Baba ji farmaty hn ..😒😒
..😍😍
Larkon ki izzat kiya kro q k unki bztii k liye ghr walyy hr waqtt moujood hotyy hein
میرے گھر والوں نے میری شادی زبردستی 33فروری کو طے کر دی ہے🙊
اب میں کیا کروں
کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں پڑھتے لیکن کمنٹس سارے پڑھنے ہیں کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی..
😁🙈😁
Dushwaar or lambyy rastyy b aassaan ho jaty hn ....😊😊
Jab kutta peechyy lg jata h 😂😂
#intelligent😇
آپ کا کردار ہی آپکی پہچان ہے💕
ورنہ ایک ہی نام کے لاکھوں انسان ہیں💕
💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain