Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

Social media post
@  🔥 : آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا خود کو ' چائے پیتے' تیرے ساتھ دیکھا..♥️☕ - 
جن کاچہرہ دیکھ کر مصر کی عورتیں اپنے انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسفؑ ہیں اور جن کی انگلی دیکھ کر خود چاند دو ٹکڑے ہوجائے وہ مُحمدﷺ ہیں
❤
@  : جن کاچہرہ دیکھ کر مصر کی عورتیں اپنے انگلیاں کاٹ لیں وہ یوسفؑ ہیں اور جن کی - 
@@_AhiL
 

احباب سے گزاش ہے شعر مکمل کریں
میں کیسے کہہ دوں میری بربادیوں میں ہاتھ تیرا بھی تھا

@@_AhiL
 

زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے🥀!
کہ جب انسان کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا💔!
اکیلے بیٹھنا برا نہیں لگتا😢!
آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے🥺!
وہ وقت ایسا ہوتا ہے، کوئی بات کرے تو ٹھیک🥀!
نا کرے تو کوئی فرق نہیں پڑتا😢!
چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں💔!
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں😊!

@@_AhiL
 

میں اگر نہیں مان رہا تھا تو تم
تعویز بھى تو کروا سکتى تھى
👰👈

@@_AhiL
 

جو لوگ دعاوں سے نہیں مل سکتے نا۔✌
وہ وفاوں سے بهی نہیں ملتے۔
ان کے پیچهے بهاگنا ایسے ہی ہے جیسے بیساکهیوں کے سہارے ٹرین پکڑنا-🔥
آپ کے پاوں شل ہوجائیں، آپ کی صدائیں تهم جائیں، آپ نبها کے مرحلوں میں اپنے وجود کو بهی لہولہان کر لیں تو بهی جو آپ کا نہیں وہ آپ کا نہیں
وہ لوگ آپ کی حدوں سے دور بہت دور نکل چکے ہوتے ہیں۔🙂🥀
-

@@_AhiL
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں
😇😊

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں

تو چلے جاٶ جب ۔۔۔ حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا  💕
@  : تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں تو چلے جاٶ جب ۔۔۔ حسن ڈھل - 
@@_AhiL
 

اہم ہونا اچھا ہے لیکن اچھا ہونا زیادہ اہم ہے.

@@_AhiL
 

حقیقی عشق وہی ہے
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے😍

@@_AhiL
 


بدل دیا ہم نے ______ ناراض ہونے کا طریقہ ..!!!
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں😊

@@_AhiL
 

میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😊

@@_AhiL
 

میں سدھر گیا ہو
اب کوئی #لڑکی مجھے لائن نہ مارے 😂😂
مہربانی😜
.

@@_AhiL
 

آوازاں مار مقدراں نوں پورے زور دے نال۔🔥🔥
دو دن گھٹ جینا پر جینا پوری ٹور دے نال۔

@@_AhiL
 

اور خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر پل وفادار رہنا بھی محبت ہے
🔥

@@_AhiL
 

ان کی نظروں میں فکر اب بھی نہیں
پہلے مڑ کر دیکھتے تھے اب دیکھ کر مڑ جاتے ہیں😪😥

@@_AhiL
 

زندگی کی بھاگ دوڑ میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں😳ایسا نا ہو آپ پیچھے رہ جائیں اور آپ کا پیٹ آگے نکل جاۓ

@@_AhiL
 

میری امی جی کہتی ہےگاؤں میں پیپل کے نیچے،
اور شہر میں میک اپ کے پیچھے،
چڑیلیں ہوتی ہیں 😳😒

@@_AhiL
 

یہ پوچھنا تھا🙄
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ھے😋??

@@_AhiL
 

نصیب سے ہار گیا میں
ورنہ لاڈلا تو میں بھی بہت تھا💔