کہاں میں ، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
دم گھٹ رہا ہے میرا ان پارسائوں میں __
مُجھے خبر ہے اِک دل دکھایا تھا مینے۔۔۔💔
میں جانتا ہوں اِک بدعا مُجھے لگی ہوئی ہے__ 😏
بھٹکتی شام سے کہنا ، پُرانے دَر دریچے ہیں !
اکیلی رات سے کہہ دو ، ہمارا گھر نہیں بدلا !
طلب اور مطلب میں فرق صرف ' م' کا ہے، اور اس 'م' کا مطلب "موقع" ہے
تُو رات کے پہلو میں چمکتا ھُوا فانُوس
میں صبح کے بے فیض چراغوں کا دُھواں ھُوں..!!..
• انجان ہیں مجھ سے جو سمجھتے ہیں پتھر،
جو جانتے ہیں مجھ کو سو پھول کہتے ہیں. 🙂
آپ رُخسار کی بات کرتے ہو
️ ہَم تو فقط نام پر قُربان ہیں
♥🌹مُحَمَّدﷺ🌹♥

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے 💔


آج شدد سے دل چاہ رہا ہے "
کوئی صرف اتنا پوچھے ٹھیک ہو نا ۔۔💔💔
"کوئی تو رواج ایسا لاؤ جس میں جہیز ہار جائے اور بیٹیاں جیت جائیں"!🌸❤
• انجان ہیں مجھ سے جو سمجھتے ہیں پتھر،
جو جانتے ہیں مجھ کو سو پھول کہتے ہیں. 🙂
"آپ کی اہلیہ کا بھی آپ پر حق یے"
اپنی اہلیہ کے پاس مسکراتے ہوۓ آنا یہ سنت آج ہم سے چھوٹی ہوئ ہے۔ بے دین افراد تو بیوی کے سامنے فرعون بن کر جاتے ہیں تاکہ ہمارا رعب قائم رہے۔ اور جو دیندار ہیں وہ بیوی کے سامنے جنید بغدادی بن کر مراقبے میں آنکھیں بند کرکے جاتے ہیں۔ بیوی کی طرف محبت کی نظر سے دیکھتے ہی نہیں۔ بیوی کے سامنے تسبیح، موبائل یا کتاب لیکر بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ دونوں طریقے سنت کے خلاف ہیں۔
گھر مسکراتے ہوۓ جانا، بیوی سے خیر خیریت معلوم کرنا، گھر کے کاموں میں بیوی کا ہاتھ بٹانا یہ سنت رسولﷺ ہے۔ تسبیحات اور نوافل ادا کرنے سے زیادہ ثواب اہلیہ کا حق ادا کرنے میں ہے۔
رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا "تم میں سب سے زیادہ اچھا اخلاق والا وہ ہے جس کے اخلاق اپنی بیوی کے ساتھ اچھے ہوں"
اہلیہ کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلانا بھی سنت رسولﷺ ہے۔
چشمِ ساقی سے ہٹ کر بھی کچھ نظارے ہیں
پی کے لگتا ہے کہ سب یار ہمارے ہیں
🔥
ہر روز کئی لوگ آپ کو کال کرتے ہیں آپ سے باتیں کرتے ہیں میسجز پر گھنٹوں چیٹ کرتے ہیں مگر من چاہے شخص کے ایک میسج "کیسے ہیں" جتنا سکون نہیں کوئی اور شخص نہیں دے پاتا...؟

اندر سے ٹوٹا ہوا شخص کبھی نارمل نظر نہیں آئیگا –•
مطلب کہ __اسکے ہر Emotion میں شدت پائی جائیگی۔وہ ہنسنے لگے گا تو بہت زیادہ ہنسے گا ۔چپ رہے گا تو گہری خاموشی اختیار کرلے گا __خود کو لوگوں سے انگیج کرے گا تو بہت زیادہ انگیج کر لے گا اور تنہا رہے گا تو سائے کو بھی ساتھ برداشت نہیں کرے گا۔کوئی ایسا ٹوٹا ہوا انسان ملے تو نصیحت نہیں کرتے بس خاموشی سے اسکو سن لیتے ہیں تاکہ اسکا دل ہلکا ہوجاۓ۔اگر ایسے شخص کی تمہیں محبت ملے تو شاید تم دنیا کے سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوگے کیونکہ ایسے شخص کی محبت،جذبات،خیالات میں تمہارے لئے جتنی شدت ہوگی اتنی ہی وفاداری ہوگی ۔کیونکہ ایسے انسان کی محبت وقتی نہیں بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اور زور پکڑتی ایسے لوگوں کےلئے محبت چھوڑنا خود کو ذہنی مریض بنانے کے مترادف ہوتا ہے
ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain