ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤
ایک خوبصرت بیوی کے ہاتھوں روزانہ
کی بنیاد پر بے عزت ہونے سے۔۔۔۔۔ ایک بدصورت
عورت کا پیار بہتر ہے
ﻣﺮﺩ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﮮ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﺮﺩﺍﺭ
ﺍﺏ ﻣﺮﺩ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﮮﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ 😑😑
لوگ اپنی بوریت دُور کرنے کےلیئے آپکو عزیز رکھیں تو
اسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجیئے گا💔
تو کہاں اتنے بخت والا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😒😒
میرے حصے کا ہنس رہا ہے ۔۔۔۔۔۔تو"
🔥🔥🔥
مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا

تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا


قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی۔....
یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے...💓


چشمِ ساقی سے ہٹ کر بھی کچھ نظارے ہیں
پی کے لگتا ہے کہ سب یار ہمارے ہیں
🔥

تم نے تم ہی رہنا ہے 💞
میں بھی میں کا عادی ہوں~ ✌
معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر
عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضـرور ہو🔥
داغؔ دہلویؒ
