رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں☺
اور میرے والی آسمان پر ہی رہ گئ 😞
نکمی کہی کی
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا..
توں شریف لڑکا ہے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے🙈🙈😋
حسرتیں روگ بن گئی ہیں میری😭
لوگ مجھے ذہنی مریض کہتے ہیں😰
🙏🙏
مجھ سے بھی ہیلو ہاۓ کر لیا کرو🙄🤔
میں کونسا یہاں ڈوپٹے پیکو کروانے آتا ہوں😭😭
ناظرین
تسی چٹے او
یا کالے
😴😂
کر لی میری پوسٹ اگنور۔۔۔😒
ہو گئے امیر۔۔۔😑
لے لی پراڈو۔۔۔۔😑😑
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والارک کر کہےجا پہلے تو دفع ہوجا😂😂
اگر تو پڑھائے مجھے ایک استانی کی طرح
تو میں اتوار کے دن بھی چھٹی نہ کروں👨🎓
💞💞
ہر انسان دامادم پر مزے لوٹنے نہیں آتا کچھ لوگ زندگی کی تکلیفیں اکیلاپن اور زمہ داریوں کو کچھ دیر کے لیے بھلانے بھی آتے ہیں💔🙂💯✌️
لڑکا! جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجو
لڑکی! سیدھی طرح کہدو بریک اپ کروانا ھے
پریشانیوں کو ایسے
ignore
کرو
🤣
جیسے نہاتے ہوئے کمر کو کرتے ہو
میں جب بھی کسی کو اس کے جانو کے ساتھ دیکھتا ہوں تو دل کو تسلی دے کے یہ سوچتا ہوں
"اے گناہ ایں"
😂😜
لڑکی کے رونے پہ تب تک یقین نہ کریں
.جب تک ناک سے بلبلہ نہ بنے.. 🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain