Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

پکارتے ہیں انہیں ساحلوں کے سناٹے
جو لوگ ڈوب گئے کشتیاں بناتے بناتے

@@_AhiL
 

نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی

@@_AhiL
 

سماعتوں کو میں تا عمر کوستا حافظ
وہ کچھ نہ تھے مگر ہونٹ تو ہلا دیتے

@@_AhiL
 

میں ہی بھیجوں سارے تحفے،
ساری باتیں میں ہی لکھوں؟؟
میرے نام کی ڈاک کوئی تو
تیرے شہر سے آ سکتی ہے_!
___ツ__

@@_AhiL
 

کبھی کبھی لکھی ہوئی باتوں کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ پڑھنے والا الفاظ تو پڑھ لیتا ہے مگر احساس نہیں پڑتا💔😊
#اناپرست💔🥀

@@_AhiL
 

جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا♥️

عُمر ساری تو بہت دُور کی بات ہے 
اِک لمحے کے لیے کا ش وہ میرا ہو تا _!!
🍂🍁
@  : عُمر ساری تو بہت دُور کی بات ہے اِک لمحے کے لیے کا ش وہ میرا ہو تا _!! 🍂🍁 - 
@@_AhiL
 

مت ســــونا کھبی
محبــــوب کی گــود میں ســــر رکھ کر
"اے دوست"
جب یہ بچھــــڑتے ہیں تو ریــــــشم
کے تکیوں پـر بھی
نینـــــد نہیںآتی.
Uf

@@_AhiL
 

بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی
😢

@@_AhiL
 

باتیں ختم ہو گئی یادیں کچھ باقی ہیں 🥀🖤

سَرد سَرد موسم میں ۔۔۔، زرد زرد ھونٹوں پر🍁
چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم گہرا ھے ۔🍁
@  : سَرد سَرد موسم میں ۔۔۔، زرد زرد ھونٹوں پر🍁 چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو زخم - 
@@_AhiL
 

جہاں رھو تم ـــــ خوش رھو؛
مجھے کسی کے لئے اور تجھےکسی کے لئے
جو یوں بنایا گیا ھے تو کیوں بنایا گیا!

@@_AhiL
 

وہ تری گلی کے تیور , وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مرا کسی بہانے , تجھے دیکھتے گزرنا

اگر تم ساتھ ھو۔۔
@  : اگر تم ساتھ ھو۔۔ - 
@@_AhiL
 

اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری
خدا گواہ ہے کہ پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں🥀

Sad Poetry image
@  : اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢 - 
@@_AhiL
 

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂

@@_AhiL
 

وہ مجھے بتاتے ___ہوئے رو پڑی
اپنے بچوں کے نام،جو میں نے بتائے تھے💔
#تورے😢

@@_AhiL
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ🙈

@@_AhiL
 

ایک تو سنگل ہونے کا غم 😥😑☹☹☹
اور اوپر سے لڑکیاں مانتی نہیں کہ میں سنگل ہوں😑🙄🙄