پھر تیرے غم کو چھپانے کا بہانہ ڈھونڈا 😔
پھر کسی قبر پہ جا بیٹھے__بڑے بین کئیے,💔
جو دل پہ گزرے کوئ قیامت تو شعر کہنا.
ستائے ہر پل جو کوئ حسرت تو شعر کہنا...
بہت دل اداس ہے
یہ سوچ کر کہ ہم
دونوں میں غلط کوی
نہیں تھا بس
غلط فہمیاں بہت تھی.....
یہ سارے پارسا چہرے، میری تسبیح کے دانے ہیں!!
نظر سے گرتے رہتے ہیں، عبادت ہوتی رہتی ہے"
*دکھ بڑی ذاتی چیز ہوتے ہیـں جو سب سے نہیـں بانٹے جاتے ناں ہی بانٹنے چاہئیں یہ بسـں ہمارے ہی ہوتے ہیـں اور ہمارے ہی رہتے ہیں*
کبھی کبھی پرانی باتیں یاد کر کے ہنسنا بھی اداسی ہے😊💫
کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جاۓ...!
اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جاۓ...!
میں یقیناً چلا جا رہا ہوں
خبر یہ نہیں کدھر جا رہا ہوں
ہمیں دینے کے لیے رات کے پاس فقط.!
وحشت ہے،اندھیرا ہے اور تنہائی ہے.