Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے 
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
@  : اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے - 
@@_AhiL
 

اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہو گئ ہے
کہ جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے

@@_AhiL
 

یہ رونا دھونا کس____ بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ...💔

@@_AhiL
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥

@@_AhiL
 

نمبر کہیں اور مصروف تھا اس کا_🔥
میں نے بھی کسی اور کو کال ملالی_🥀

@@_AhiL
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے 🔥
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی🔥 .

جو تُمہیں سچ میں چاہے گا 
 وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا
@  : جو تُمہیں سچ میں چاہے گا وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا - 
@@_AhiL
 

تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !!
کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے

@@_AhiL
 

سر طور ہو، سر حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی
🖤🖤

@@_AhiL
 

وہ مجھ سے پیار تو نھیں کرتی مگر
میرا ذکر اپنی سہیلی سی کرتی ،ھے!!!

@@_AhiL
 

کہاں لے جاؤں تجھے اس رات کے اندھیرے میں!!!..
اے دل ♥️
میں بے بس ہوں میرے پاس ہی سوجا...!!

@@_AhiL
 

آئینوں کو زنگ لگا
اب میں کیسا لگتا ہوں
جون ایلیا

@@_AhiL
 

وصیؔ میں جب بھی ہنستا ہوں
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
وصیؔ شاہ 🥀

@@_AhiL
 

ہم تو خزاں نصیب جوانی کو رو چکے!
اب تم سے ہو سکے، تو بُلا لو بہار کو

@@_AhiL
 

ٹھکرادو اگر دے کوئی ذلت سے سمندر
"""رند صاحب""
عزت سے جو ملے قطرہ بھی بہت ہے..!

@@_AhiL
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ..
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں....
🍂🍃🍂

@@_AhiL
 

تیری آرزو بہت ہے ____ تیرا نتظار کم ہے..!!!
یہ وہ حادثہ ہے جس پہ میرا اختیارکم ہے..!!!

@@_AhiL
 

تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے
خراب ہوں اور اچھا خاصا ہوں

@@_AhiL
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

@@_AhiL
 

ہم سے تعلق رکھو _____ طبعیت ٹھیک رہے گی۔!!💞
ہم وہ حکیم ہیں ____ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں💞