Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

تا ابد خیر ہـی رھے اسکی
سانـولی سی کلائیاں مولا.
بس یـونہـی چھیڑ چھاڑ کرتا ھوں.
یار سے کیا لڑائیاں مولا.
@  : تا ابد خیر ہـی رھے اسکی سانـولی سی کلائیاں مولا. بس یـونہـی چھیڑ چھاڑ کرتا - 
دسمبر 2020 کی آخری شام اگر اس جگہ گزارنے کا موقع ملے تو آپ کس کے ساتھ گزارنا پسند کریں گے ؟؟🍂🙄🌹
@  : دسمبر 2020 کی آخری شام اگر اس جگہ گزارنے کا موقع ملے تو آپ کس کے ساتھ گزارنا - 
علاج عشق جو پوچھا طبیب سے  میں نے۔۔۔۔؟ہائے   
دھیمے لہجے سے بولا شہر محبوب جایا کرو🏃🏼
@  : علاج عشق جو پوچھا طبیب سے میں نے۔۔۔۔؟ہائے دھیمے لہجے سے بولا شہر محبوب - 
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو 
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
@  : اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو - 
@@_AhiL
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے
😎😄

@@_AhiL
 

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔

@@_AhiL
 

زندگی کی تھکن میں گم ہوگیا
وہ لفظ
جسے ہم سکون کہتے تھے ۔۔!

@@_AhiL
 

بس دیکھ کر ہی اسکو پرندے اتر گئے ۔۔
اس کو تو آؤ آؤ بھی کرنا نہیں پڑا ۔۔۔

@@_AhiL
 

وہ چال ایسی چل گیا🔥
ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤

@@_AhiL
 

ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!

@@_AhiL
 

کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔ایک بار مُجھے

@@_AhiL
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

@@_AhiL
 

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!

@@_AhiL
 

جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا💯🔥

@@_AhiL
 

کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں ، آگے کی خیر ہو 🔥

@@_AhiL
 

کہتے ہو کہ بس دیکھ لیا ہم نے ترا دل
دل دیکھ لیا اور پھر ارماں نہیں دیکھا!

@@_AhiL
 

کسی لمحے "اکیلا پن" اگر محسوس ہو دل کو
"خیالِ یار" کے دامن سے کچھ غم ڈھونڈ لیتا ہے

@@_AhiL
 

خط جو میں نے لکھا انسانیت کے نام پر
ڈاکیا ہی مر گیا پتـــــہ پوچھتے پوچھتے...
🍁

@@_AhiL
 

درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری وفا
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے ....😢😢

@@_AhiL
 

بڑا ہی جان لیوا ہے ۔۔
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا۔۔۔
🙏🏻🙏🏻