میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو ۔۔ لیکن
میری آنکھیں میری سنتی ہی کہاں ہیں😍
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا.
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی.
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈے میں زمانہ لگا مجھے
یقین اسکو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتا
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں
لوگ وہ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا ہو جاۓ۔ تلخیاں مٹانے والے بن جائیں۔ 🍁
میں چاہتا ہوں آتی رہیں تتلیاں یہاں
کاغذ پہ تیرے ہونٹ بنانے لگا ہوں میں
اس نے پوچھا تھا کئی بار مگر کیا کہئے
ہم مزاجاً ہی پریشان رہا کرتے تھے
ابھی تو بزم میں بس ذکر ہی چلا تھا ترا...
وہیں کہیں سے کسی نے کہا کسی کا نہیں...
ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دل کی ویرانی
تما م شہر پہ سایہ میرے مکان کا ہے
ہماری دھوپ کی شدّت نے پرورش کی ہے
ہمارے سر پہ کہاں سائباں ٹھہرتا ہے
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا 💔🥀
باتیں ختم ہو گئی یادیں کچھ باقی ہیں 🥀🖤
شُہرت کا شوق کہاں، میں تو بس عام ہونا چاہتا ہوں،
عاشق ہوں تیرے عشق میں، نیلام ہونا چاہتا ہوں_،
💖
آج کہ دور میں زیادہ ہمدردی بھی شک کا باعث بن جاتی ہے
ایک اینٹ اور گر گئی دیوار حیات سے ۔
نادان کہ رہے ہیں سال نو مبارک ۔
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی👮 جوانوں کو اللّه پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین 🇵🇰
سال کے آخری دنوں میں میرے لئے ایک جملہ تعریف,تنقید شکایت,نصیحت کچھ بھی دل میں ھےکھل کر لکھیں.آپکا ایک جُملہ میری اصلاح یا حوصلہ افزاٸی اور زندگی بدل سکتا ھے. شکریہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain