Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

اب لوگ خوشیاں نہیں۔۔۔°°°
سبق _____دیتے ہیں۔۔۔•••
🥀🖤🥀🖤

@@_AhiL
 

ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! ❤

@@_AhiL
 

ناجانےزمانےوالوں کوکیاعداوت ھےھم سے کہ ھم جس سےچاھتےھیں سب اسی کے طلبگارھوتےھیں

@@_AhiL
 

آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا😍
💞
خود کو چاۓ پیتےتیرے ساتھ دیکھا☕❤

@@_AhiL
 

یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر
اک ملاقات رکھیں گے، چاۓ پہ ھم..☕🌹

@@_AhiL
 

آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی، میں اور چاے☕☕

@@_AhiL
 

عزت کروں بہنوں کی !
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا غیروں کی !

Sad Poetry image
@  : *الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن..♠️* *اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام - 
Sad Poetry image
@  : یہ اس تباہ شدہ سال کی آخری شب ہے کہ جس میں صرف ہلاکت ہے سوگواری ہے..!!!  - 
@@_AhiL
 


جاتے ہوئے دسمبر کی کھڑکی سے
میں نے ہنستا ہوا جنوری دیکھا !!

@@_AhiL
 

زخم دینے والے خود ہی پوچھتے ہیں
بتا تیرے درد کا علاج کیا ہے

@@_AhiL
 

بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا💯

@@_AhiL
 

خنجر سے کی گئ میرے پہلو میں گدگدی
یعنی
ہنسا ہنسا کے رلایا گیا مجھے

@@_AhiL
 

یہ ٹوٹ کے بکھرا ھے ، کہ ٹوٹا ھے بکھر کے۔
💔
ہم دل کی تباہی کا سبب ڈھونڈ رھے ہیں ۔

@@_AhiL
 

سبھی کے غموں کی دوا لاۓ ہیں
اہل غم بیٹھوں ہم چاۓ لاۓ ہیں☕

@@_AhiL
 

2020 کے اختتام پر ۔۔۔
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط کیا ،
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے میرا دل بڑا کیا ،
شکریہ
ان لوگوں کا جو میرے لئے پریشان ہوئے
اور مجھے بتایا کہ میرا خیال رکھنے والے بھی ہیں
شکریہ
ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
اور مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز آخری نہیں ہوتی،
شکریہ
ان لوگوں کا جو لوگ میری زندگی میں شامل ہوئے
اور ایسا بنا دیا کہ جیسا میں نے سوچا نہ تھا
شکریہ
میرے اللہ!!!
جس نے سب حالات کاسامنا کرنے کی ہمت دی
♥️

@@_AhiL
 

آج تو محفل یاراں پہ _____________ ہو مغرور بہت ۔۔
جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے ________ تو یاد آوں گا ۔۔

@@_AhiL
 

ہمارا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے سو اپنی مبارک باد اپنے پاس ہی رکھو۔۔ ❤️💯👉👉

@@_AhiL
 

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں..!!

@@_AhiL
 

لفـــــــــظ سے بھی خـــــــــراش پڑتی ھے صاحب۔۔۔۔۔
تبصـــــــــرہ سوچ کـــــــــر کیا کیجۓ۔۔۔۔۔