سب ہی اچھے, فرشتہ صفت ٹھہرے
ہم برے, ہم خراب ! جناب! اجتناب!
*"زہر" مرنے کے لئے تھوڑا سا ... اور جینے کے لئے بہت سا پینا پڑتا ہے ........!!!*💞💞💞
اپنی تابش کو زمینوں سے نہ کرنا مشروت
ورنہ سورج کی طرح شام کو ڈھل جاؤ گے
میں جو بدلوں تو تغیر ہے میری ذاتی تلک
تو جو بدلے تو شب و روز بدل جاتے ہیں
عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے
مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😊
تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😐
اک درد ہے جو چاۓ میں ملا کر ۔۔۔
ہم چپ چاپ پیے جاتے ہیں۔۔۔💔
good Morning
غلطیاں بھی ہوں گی،۔غلط بھی سمجھا جائےگا،یہ زندگی ہے۔۔۔۔یہاں تعریفیں۔بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا،،
💔😢💔
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
ﮐﻮٸ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ”❤
.ﺟﻮﮌﻭ“_____ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ
.
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ، ﮨﻢ
❤.ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ
اور مجھے کالا رنگ اس لیے بھی پسند ہے🔥 کہ یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا
باقیوں کی طرح🔥💕
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
مرشد! وہ بڑا کھڑوس ہے☹
مرشد! پھر بھی پیار آتا ہے اس پر🖤
جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔
میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤