وہ بھی کیا دن ہونگے جب میں چائے☕بنارہا ہوں گا
اور وہ آکر مجھے ڈانٹےگی کہ آپ کیوں چائے بنارہے ہیں اگر آپ کا ہاتھ جل گیا تو برتن کون دھوئیگا😂🙊🤭
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے ...!!🥀
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے ..!!🥀
*کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں*
*جو اس کا سکون ہوتے ہیں🔥💯*
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت______بُھلا دیا اُس نے.. 💔
بہت افسوس ہوا مجھ کو۔۔
کہ وہ کھو چکا مجھ کو- 🖤