Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا 🔥❤

@@_AhiL
 

کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔

@@_AhiL
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

@@_AhiL
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں

@@_AhiL
 

گردن میں بانہیں ڈالنے پر پہلے وہ بگڑی
پھر بولی خیر ہاتھ جہاں ہیں وہیں رہنے دیں

@@_AhiL
 

تو مان لیجئے میں مںستحق زیادہ ہوں
تمہارے پاس اگر محبت زیادہ ہے
عباس تابش

@@_AhiL
 

غمِ زندگی کہاں ہے ابھی وحشتوں سے فرصت
تیرے ناز اٹھا ہی لیں گے ابھی زندگی پڑی ہے
ساغر صدیقی

@@_AhiL
 

ہر ولی کا ایک ماضی ہے
اور ہر گناہ گار کا ایک مستقبل 🔥💯

@@_AhiL
 

کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے

@@_AhiL
 

نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پیھلا دو
وہ جانتا ہے بند لبوں کی بھی بولیاں سننا

یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
@  : یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں - 
@@_AhiL
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں...
آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے.....

@@_AhiL
 

مرشد وہ کہتی رہی تم میرے ہو۔
مرشد میں نے سننا تھا میں تمہاری ہوں

@@_AhiL
 

تم نے اچھا کیا جو دھوکہ دیا،،،
کچھ نہ دیتے تو گلہ رھتا۔۔۔

@@_AhiL
 

__" 🖤🥀
-" لوگ کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹتے ہوئے پتے اب رنگ بھی نہ بدلیں 🙂💔•"

@@_AhiL
 

تمہارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا
"?"
اپنی عاد توں کو بد لو _ ہمارے بد لنے سے پہلے

@@_AhiL
 

"مت بھاگو ان کے پیچھے، جن کو آپ کی پرواہ نہیں"!🌸❤
_💕💯

Amazing Fact
@  : Amazing Fact - 
Amazing Fact
@  : Amazing Fact - 
Psychologcal Fact
@  : Psychologcal Fact -