اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جاےگی اور اچّھی بات بتانا بھی صدقہ ہے
صبح بخیر بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے
اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔