میں نے حقیقی محبت کے مجنوں کو دربدر ٹھوکریں کھاتے دیکھا۔اور اجکل کی محبت میں لیلی کو مجنوں کو بستر پر بلاتے دیکھا۔
Agree
Agar Ap Chahate Hai Sab Apki Izaat Karen To Phr Kisi Glt Ko Bhi Glt Mat Kaho
Mujpar Koi Jhota Ilzam Lagay To Mai Muskrany Lagta Hoon Muje Un Ilzam Par Gusa Ata Hai Jo Sache Ho
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...😊✌
کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی
تیرے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں!
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
لوٹ آئی ہے پھر سے ان یاروں کی جوڑی
جو ہنستے تھے ساتھ تو جلتا تھا زمانہ 🔥🔥🔥💪🏻
🔥🔥
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ
جس نے مُردے کو جلایا___وہ تو کافر ٹھہرا
عشق زندو ں کو جلاتا ہے__ہے کوئی فتویٰ؟
دور حاضر میں میسر ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ💔😔
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں...
جس کو جانا ہو چلا جائے اجازت کیسی...
💞عطر سے کپڑوں کو مِہکانا بڑی بات نہیں💞
💞مٙزہ تو تٙب ہے جب کردار سے خُوشبُو آئے💞
دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے.....😘
❣️jani❣️