میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے❤
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ____سہارا نہیں ہوتا❤
جون تم تو ہر کام میں سستی کرتے تھے ...
مرنے میں جلدی کیوں کی۔۔۔۔۔۔😟
بھاڑ میں جائیں زلفیں تیری💔
اپنا حال سنواروں گا اب..😷
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے🙂
ورنہ الجھ پڑوں گا, میں سارے جہان سے💔
❣️
*Alam ✍️*
موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتےہیں
صاحب
کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ............ ؟
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں...
جس کو جانا ہو چلا جائے اجازت کیسی...
نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے🥀🙃
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے🖤
💖ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں💖
⚘نہیں سیکھا تو بس اک تجھے بھول جانا⚘
اب تو میں صرف جیت سکتا ہوں ❤
ہارنے کو تو کچھ بچا ہی نہیں ❤
🌈
فضول بیٹھنے سے بہتر ہے۔۔😊
انسان لیٹ جائے۔۔😁
یاد رکھنا____________🔥
ملنے کو ترسا دوں گا___🔥
گلہ ہے ایک گلی سے شہرِدل کی
میں لڑتاِپھر رہا ہوں شہر بھر سے
جون
اس کی تصویر تو دکھائو زرا !!!🤞
تم نے جس سے بدل لیا ہے مجھے👌
منتظر میرے زوال کے ہیں 😍
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں😌
منتظر میرے زوال کے ہیں 😍
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں😌
صرف تمھیں بھولنے کیلئے اتنے سہارے ڈھونڈے
کھوکھلے قہقے آنسو تنہائی محفلیں ، شاعری
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گۓ مجھ میں
یہ جو میں ہوں یہ ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے وہ مر گئے مجھ میں
درد سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے! 🙂💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain