رات وہ واحد چیز ہے !!!!
:جو : دو پیار کرنے والوں کا پیار👩❤️👨
اور ؛تنہا ؛ لوگوں کی تنہایاں بڑھا دیتی ہے😭😭
__!!
بزدل نہیں تھا ہنس کے کاٹی ہے عمر تمام
اندر سے مر گیا تھا پر رویا نہیں تھا میں!
___ツ__ 🍁🍂
