تم ھمیں اگنور کرو گے ھمیں فرق پڑےگا
ھاے تم اور تمارے______ سستے شوق
*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀
اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں💔
جون ایلیاء
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
ستارے رہنے دیجیے فلک پہ ہی٠٠
ہمیں بس نام اپنا دیجیے ❤
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا😍
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی🔥😏
"رابطوں میں بھی __ حد ہوتی ہے نا.
میں تو پیچھے ہی پڑ گیا تھا اُس کے"!❤✌
_______💕💯







روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯
💞چاہت بھرے وہ لفظ ، اور ہر لفظ میں دعا😍
مقروض کر دیا ہمیں تیرے خلوص نے_💞
گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے😌😋
کیوٹ لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں😁🙈🙈🙈



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain