کسی کے آنے کی منتظر ہیں !!!!!!! کسی کی آنکھیں
کسی کی آئی ڈی کی سبز بتی !!!!!! بُجھی ہوئی ہے
🔲
لائن مار لیجئیے ہم آنلائن ہیں😇😇😜😂😅
تجھ کو روتا ہوا دیکھوں گا کسی اور کے ساتھ
اور لعنت دیتے ہوئے ،،، منظر سے نکل جاؤں گا
😛😜
اے مطلب تیرا شکرہہ ❤️❤️ کہ تو نے جوڑا رکھا ھے انسانوں کو 😪😪
اور پھر آہ بھری، اشک بہے، شعر کہے
اور پھر رقص کیا، دھول اڑی، خاک ہوئے
💔🔥
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے هو جا بجا
اگر دھڑکنوں میں تیرا نہیں
تو یاد رکھ ! میں کہیں نہیں....
وہ، جو کہتے تھے گھر بنائیں گے...
صرف نقشہ بنا کے لوٹ گئے...
____
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
💔
مجھے مرض شدید اناوں کا 💫
مرے اپنے کڑک اصول پیا ✌
گڈیاں دے وہیل ہوندے
نہ ڈھولا توں جمدا نہ اسی زلیل ہوندے😁