Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہُنر
مجھ سے نہیں متاثر ہوتے یہ دنیا والے۔۔!😔💔

@@_AhiL
 

کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی☺️کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں😳
😳🥺😢😰😭

@@_AhiL
 

شادی تو میں کرلوں 😍لیکن سنا ہے🤔
بیوی 👰رات کو ٹھنڈے پاؤں لگاتی ہے😜😂
#چھڑا

@@_AhiL
 

*سچ کہوں تو اب دِل سے بھی اپنے دل کی بات کرنے کا دل نہیں کرتا.!🔥🖤*

@@_AhiL
 

غصے کا آنا مرد کی نشانی ہے
اور
غصے کو پی جانا شادی شدہ مرد کی نشانی ہے
😁😂

@@_AhiL
 

○°°مجھے__ڈاکوؤں__نے__کہا°°○
○°°نکالو__جو__کچھ__ہے°°○
😁
○°°میں__نے__دانت__نکالنا__شروع__کر دیے°°○😁😁😁😁🙈🙊😂😁

‼️ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں●
@  : ‼️ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں● - 
@@_AhiL
 

مجھ سے ملنے کے بعد لوگ یہی سوچتے رہتے ہیں 🤔
پاگل میں ہوں یا وہ ہی ہیں😹
😁😁😛😛

@@_AhiL
 

جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے🔥

@@_AhiL
 

بلاک ہونے سے ڈر لگتا ہے 😕
صاحب💁
ورنہ چن چن کے سب کو پرپوز کرتا 🙈🙈

@@_AhiL
 

آپکو کبھی کسی نے میری جان بولا ہے 🙆
مجھے تو ہر کوئی بولتا ہے میری جان چھڈ 😕😕😒😑
🤣

@@_AhiL
 

یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!💔 🥀

@@_AhiL
 

اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں۔۔۔۔
کوی مجھ سے ہھی تنگ ہے, مجھ میں۔۔۔۔
🔥🔥

@@_AhiL
 

ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ﺗﻮ ﺻﻔﺖ ﺧﺪﺍ ﮬﮯ
ﺑﺨﺪﺍ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺷﺮﮎ ﻧﮧ ﮐﺮ

ہم نے عین جوانی میں _🔥
محبت کے بعد بڑھاپا دیکھا_💔
★درویــــــش★
@  : ہم نے عین جوانی میں _🔥 محبت کے بعد بڑھاپا دیکھا_💔 ★درویــــــش★ - 
@@_AhiL
 

جھوٹ سننا دھوکہ کھانا مان لینا روز کہتے ہیں کام میرے ان میں خاص کیا ہے ⚔️💥

@@_AhiL
 

🤡 سچائی اور اچھائی کی تلاش
میں پوری دُنیا گھوم لیں...👍
اگر وہ اپنے آپ میں نہیں!
🤗 تو کہیں نہیں.!💓👉

ھو گئ بات پرانی  مگر اب سوچتا ھوں 
عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے🖤🔥
@  : ھو گئ بات پرانی مگر اب سوچتا ھوں عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے🖤🔥 - 
حلق میں ہاتھ ڈال کے کلیجہ نکال دوں 
اب لفظ محبت کی حمایت کرے  کوئی
@  : حلق میں ہاتھ ڈال کے کلیجہ نکال دوں اب لفظ محبت کی حمایت کرے کوئی - 
@@_AhiL
 

خراش تک نہ آنے دیتا تھا جو مجھے ذرا بھی
آج پاؤں لہولہان ہیں اس شخص کی تلاش میں.