وہ جس کا ہمیشہ توں نے جی جلایا ہے
وہ لڑکا آج بھی تمہارا لحاظ کرتا ہے😐🙄


احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

بابا کہتے ہیں!!
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!
جب مالدار مرد رشتہ بھیجتا ہے تو گھر میں خوشیوں کی لہر دوڑتی ہے
اور جب غریب مرد رشتہ بھیجتا ہے تو استخارے شروع ہو جاتے ہیں
<مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے>
< مرشد ازالا کیجئے دعائیں نہ دیجئے>😎

کپڑے بدل کر بال بنا کر کہاں چلے ہو کس کے لیے...
رات بہت کالی ہے ناصر گھر میں رہو تو بہتر ہے
― ناصر کاظمی
تجھے معلوم نہیں شاید ایک سر پھرا سا لڑکا !!!
وبا کے دنو میں بھی تیرا ہاتھ چوم سکتا ہے !!!
زندگی بہت چھوٹی ہے اسے لڑکیوں کی تصویر کے نیچے
" نائس
Pic
ڈیئر " لکھنے میں ضائع مت کریں 😒😅
شکرن
😇😂
کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ خواب دکھا کر گندم کٹوا لیتے ہیں
ایہ هاڑی چا کے تیری شادی کرا دیسوں۔😛
دل اداس ہے مشورہ چاہیے🙂
چائے پیوں یا چپس کھاؤں🙈🙈
تم اتنے سنگل ہو اتنے سگنل ہو کہ
سگنل کو بھی سنگل پڑھ رہے ہو😂
بتاو کس کس نے پڑھا😜؟
* میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں لیکن پنکچر ہمیشہ شوہر والا پہیہ ہی ہوتا ہے *
جتنا میں #شادی کے لیے صبر کر رہا ہوں 😅🙈😂
مجھے پھل نہیں #فروٹ #چاٹ ملنی چاہیئے 😍🙈😜
خرید لوں گا۔ تجھے تیرے نخروں سمیت🙄😏
بس ایک بار 8171 والے پیسے ملنے دے🙊😷😂
# 🔥
جب چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے🤣
تمہاری شادی کردینگے🤭🤭
اب تو کافی عرصہ سے یہ
مذاق بھی نہیں کرتے 🤣🙄
مرضی سے سنگل ہو😏😏
یا
کوئی منہ نہیں لگاتا 😁🤣😂
Such btana 😂😂🤣😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain