تعلق نہیں صاحب 🖤
اپنے جنازے کے آدمی بڑھا رہا ہوں!
میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کر لو.
مفہوم میں اُترو گے تو مٹ جاؤ گے.
پاؤں اُٹھتے نہیں اب ضعف کا عالم ہے نصیت
,
کوئی تھام کے لے جائے مجھے میخانے تک
زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف،،
دکھوں پر ہنس دینا،،،میرا کمال ہے
آئینہ کیوں اٹھا____لیا تم نے
کہہ دیا ہے نا، بُرا ہوں میں.
اداس 💔
تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے میرا لہجہ گستاخ
چپ ہوں تو چپ رہنے دے مجــــــــــــبور نا کر
ٹھیک ہے، ساتھ رہو میرے، مگر ایک سوال،
تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے؟
ہم اہلِ وفا، محبتوں کے سفیر لوگ _
چاہتوں کے گُماں میں ہی مر جاتے ہیں💔..
- 🖤
وہ لڑکی کہاں ہے جو کہتی تهی.
"گڈی تو منگا دے، تیل میں پوانی آں"
😷😑😴
چھوٹا بھائی ارتغرل ڈرامہ دیکھنے کے بعد پیچھے پڑا ھے کہ مجھے گھوڑا خرید کر دو ھم سب پریشان ہیں کہ بعد میں حلیمہ نہ مانگ لے 😒🙄


مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے
ہمیشہ آپ کا ہر حُکم سر آنکھوں پہ رکھتے ہیں
مگر یہ یاد رکھیے گا کہ من مانی بھی کرتے ہیں
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک..!
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے......!


