Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

درست جواب دینے والے کو
2کلو آلو
بتاو میرا سسرال کدھر ہے
😍😝🙈🙈😍

@@_AhiL
 

میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقامِ اعلی کسے کہتے ہیں، خاص ہونا کیا ہے ؟

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے.
@  : دفن کرنے سے پہلے میرا دل _نکال لینا"غالب" کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل - 
اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے
@  : اب اٹھا بھی لو جنازہ لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے - 
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں 
 آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
@  : و حشتوں کابسیراہے مجھ میں آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔ - 
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے 
 اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
@  : اور تو کچھ نہیں کیا میں نے اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔ - 
آنکھوں سے معذرت کے طور پہ میں

رونے کے بعد مسکراتا ہوں 😊
@  : آنکھوں سے معذرت کے طور پہ میں رونے کے بعد مسکراتا ہوں 😊 - 
وہ میری بدسلوکی میں بھی مجھے دعادیتی ہے
آغوش میں لے کر سب غم بھلادیتی ہے۔
@  : وہ میری بدسلوکی میں بھی مجھے دعادیتی ہے آغوش میں لے کر سب غم بھلادیتی ہے۔ - 
پھر کہاں جاؤں گا میں... 

اس نے اگر جانے دیا تو؟
@  : پھر کہاں جاؤں گا میں... اس نے اگر جانے دیا تو؟ - 
ہزاروں بار ہزاروں کی طرف دیکھتے ہیں

ترس گۓ ہیں تجھے ایک بار دیکھنے کیلۓ
@  : ہزاروں بار ہزاروں کی طرف دیکھتے ہیں ترس گۓ ہیں تجھے ایک بار دیکھنے کیلۓ - 
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا💔

اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا😔😢
@  : کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا💔 اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا😔😢 - 
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
  اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
@  🔥 : زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا - 
آئیے  نہ ،  سمیٹیئے  مجھ  کو۔۔۔
دیکھیئے نہ ، بکھر گیا ہوں میں۔!
@  : آئیے نہ ، سمیٹیئے مجھ کو۔۔۔ دیکھیئے نہ ، بکھر گیا ہوں میں۔! - 
آخری بار جانے دو مجھ کو

سارا سامان اس گلی میں ہے
@  : آخری بار جانے دو مجھ کو سارا سامان اس گلی میں ہے - 
تیری غفلتوں کو خبر کہاں ؟؟ ✨

میری اداسیاں هیں عروج پر 😶
@  : تیری غفلتوں کو خبر کہاں ؟؟ ✨ میری اداسیاں هیں عروج پر 😶 - 
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں 

اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
@  : وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی - 
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے..

بات ساری_ سمجھ گئے ھم
@  : مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے.. بات ساری_ سمجھ گئے ھم - 
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا
@  : اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا - 
کوئی اینجھی نگری ڈس میکوں.

جتھاں یار منافق نہ ھوون.
@  : کوئی اینجھی نگری ڈس میکوں. جتھاں یار منافق نہ ھوون. - 
گلے لائی رکھیا تُساں غیراں نوں
تے ساڈے نال بہانے وائرس دے..🙄
@  : گلے لائی رکھیا تُساں غیراں نوں تے ساڈے نال بہانے وائرس دے..🙄 -