😝😜شادی ہو یا فوتگی...!😢
میرا سارا دھیان امی کی بہو ڈھونڈنے میں رہتا ہے😜😂😂
پتہ نی کتھے کھجل ھو ریی ھونی باندری جئی
🤪🤪🤪 🤪
رات مجھے بھوک لگی امرود پرے تھے کاٹ کر کھا لیے
اب صبح سے گھر والے پکانے کے لیے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ہیں🤣🤣🤣
🔥 *ذرا سی قید سے گُھٹن ہونے لگی اے انسان!*
🔥 *آخر تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا۔*😓
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری نگری میں اداکار بہت ہیں
#
موبائل کو امی کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟🤣
برسوں سے تمھارے شہر میں آ کر ٹھہرا ہوں
کبھی مجھ سے ملنے آ جاتے تو کیا جاتا
احساس وہ چیز ہے جس میں
غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے
#
سسرال نزدیک ہونا چاہیئے یا دور
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😂😝