ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب ___
بتا مطلب، کہاں جاؤں ؟؟ جہاں جاؤں، وہاں مطلب ...
.
عشق ہے!! تو شک کیسا 🔥🔥
نہیں ہے!!تو حق کیسا🔥🔥
یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر..
اِک ملاقات رکھیں گے چائے پہ😍
مجھ کو غمِ_حیات کی نیت کا علم ہے _
اس نامراد کو بس__میری جان چاہیے
جون ایلیاء
" تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہئے......!!
میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہئے.........................!!
(جون ایلیاء)
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
🔥
پھر کہاں جاؤں گا میں
اس نے اگر جانے دیا تو؟
تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞
"لگی ہے بدعا مجھے ان گلابوں کی 🥀
جن کو توڑا تھا ہم نے تمہارے لیے"!🔥💔
___________💕💯
تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے_
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے_!!!
❤
*ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﺮﺍﺳﺮ_______*
*ﺍﭼﮭﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ!*🌺
حیرت کروں، ملال کروں، یا گلہ کروں
تم غیر لگ رہے ہو بتاو کیا کروں 🔥💯
<script data-cfasync='false' type='text/javascript' src='//p390898.clksite.com/adServe/banners?tid=390898_767585_0&type=slider&side=center&size=37&position=center'></script>

*"مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ"*
*"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے"*
