زندگی کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے
اور سکون صرف نماز میں ہے💕
سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🤣🤣
سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🤣🤣
چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
😉😉
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا ۔۔ سانو کی 😜😜😜
جب توقع ہی اُٹھ گئی غالبؔ.
کیوں کسی کا گِلہ کرے کوئی.
ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
میری نظر بھی کمال کی ہے😛
۔۔۔
جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎


تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜
کتنی انجان طبیعت کے ہیں میرے دوست محسن
جب تک ہم نہ پوچھیں حال وہ ہم سے بات نہیں کرتے
دیکھو بارشیں بھی لوٹ ای ..
افسوس ایک تم نا آے 🍂
_ ❤
🌹
ﮐﺐ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺧﻮﺍﺏ , ﺧﻮﺷﺒﻮ , ﺍﻭﺭ ﺗﺘﻠﯿﺎﮞ ____!!!!!
🍂🍃🍂
وہ لوگ جن کو میرا پیر ہونا چاہیے تھا
سنا ہے خود وہ کسی کے مرید ہو گئے ہیں 💔
کہنے لگا پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں
میں ہنس پڑا آگے بڑھا اس کے گلے سے لگ گیا🔥
کس کس کو کہوں۔۔۔۔دیکھنے سے اجتناب کیجئے.
جناب۔۔۔۔آپ سے ہی گزارش ہے۔۔۔۔نقاب کیجئے....!
والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌
مجھ کو تولا گیا____خطاؤں سے
میری اچھائیاں ____ رائیگاں نکلیں
سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب_____ میری جان لے گیا
کل رات بھی بڑی مشکل سے سلایا تھا خود کو.
"مر شد"
ان آنکھوں کو تیرے خواب کی،، رشوت،، دے کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain