پڑتی ہے قبا بن کے جو پھولوں کے بدن پر
شبنم جسے کہتے ہیں کہیں تم تو نہیں ہو ؟
فراق یار کی بارش ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم🌧🌧
اپنی نئی مُحبت کا قصہ سنانے آتے ہیں
وہ تو اب بس میرا دل دکھانے آتے ہیں 💔
-
ہائے
مجھے لگتا ہی نہیں تھا وہ بدل جائے گا
مجھے پتہ ہی نہیں تھا یوں بھی ہوتا ہے
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤






حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯〽
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
دیکھ کر غرور تیرا اے یار!
تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے 😓
آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم 🙂🔥
