Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

وہی ہُوا نا ____ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی...؟؟
تمہیں کہتا تھا ____ پُرانے حساب رہنے دو...!! 🙏🏻😏

سمجھے گا آدمی کو یہاں کون آدمی
بندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں••
صبح بخیر زندگی
@  : سمجھے گا آدمی کو یہاں کون آدمی بندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں•• صبح بخیر - 
@@_AhiL
 

ڈال کر...... انتظار قدموں میں..
مثلِ تصویر.... کر گیا کوئی…

@@_AhiL
 

میں نے دوست دیکھے بہت,
پر کہیں دوستی نہیں دیکھی. 💔

@@_AhiL
 

کوئ نہ تھا دل میں اُس کے سِوا .!!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے۔!!

@@_AhiL
 

اسے کہنا کہ۔۔
اپنی ہی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

@@_AhiL
 

پہلے سُنتے ہیں داستانِ غم
پهر! لوگ تالیاں بجاتے ہیں!!💔

@@_AhiL
 

اپنوں نے کبھی اپنا سمجھا ہی نہیں
غیر پتا نہیں کیا سمجھتے ہوں گے 💔

@@_AhiL
 

عجیب سی خواہش ہے اس بار
کوئی ٹوٹ کے چاہے اور میں بے وفا نکلوں❤

@@_AhiL
 

جس حساب سے باہر جانے والوں کی پولیس ٹھکائی کر رہی ہے اس حساب سے سیناٹائزر کے بعد بام بھی مہنگا ہو جائے گا
😁😁😁

@@_AhiL
 

ہاتھ دھو دھو کر تیسری شادی کی لکیر بھی مٹ گئ ہے😭

@@_AhiL
 

کوروناوائرس کی وجہ سے پارلر بند ہو گے ہیں ۔
2 لڑکیوں کی مونچھیں نکل آنے سے 2 بندے ہلاک

@@_AhiL
 

ساڈی فطرت اے خوش رھنا😞
اسی ہس ہس شریک مکانے نے

@@_AhiL
 

میرے مزاج کی کیا بات کرتے ہو صاحب...
کبھی کبھی تو میں خود کو بھی زہر لگتا ہوں❗
😏

@@_AhiL
 

بے وجہ الزام لگ جاے تو کیا کیجیے.🥀
پھر یوں کیجییے وہ گناہ کر لیجیۓ. 🥀
🖤🍂

@@_AhiL
 

ان گنہگار آنکھوں نے ان لڑکوں کو بھی سڑکوں پہ ککڑ بنے دیکھا ہے جو کہتے تھے
"سرکار تاں ساڈی اپنی اے"
😂😂😁😁

@@_AhiL
 

پریشان رات ہو جائے اگر میں داستان کہہ دوں۔
میں چُپ رہ کر شبِ تاریک پر احسان کرتا ہوں۔!🌚

Funny joke
@  : کرونا کے ڈر سے اتنی بھی دوری نا بنائے کے آپ کا بابو کسی اور کے قابو میں آ - 
اب کے گر تُو مِلے تو ہم تُجھ سے 
ایسے لِپٹیں ، تِری قباء ہو جائیں
@  : اب کے گر تُو مِلے تو ہم تُجھ سے ایسے لِپٹیں ، تِری قباء ہو جائیں - 
@@_AhiL
 

میں نے سنا ہے لوگ شادی کے بعد
🙄🙄🙄
میاں بیوی بن جاتے ہیں
کیا یہ سچ ہے 🙉🙊🙊😜