مجھے کسی نے ابھی تک یہ بھی نہیں کہا
ماسک خرید لو اپنا خیال رکھا کرو 🤕
ہمارے ہونٹ کبھی سرخرو نہیں ہونگے
ہماری بات ہمیشہ غلط نکلتی ہے!
♥
یہ کورونا کی ابتدا ء ہے یا کہ تم !
یاد کرتی ہو چھینک آتی ہے !
😜
ہنسی میں دکھ چھپا لیتا ہوں اپنے
کسی دن یہ سہولت مار دے گی.
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
🔥🤐
وہ کہتے ہیں لکھو، کچھ ادب سے
بہت بے ادب ہوں میں نے لکھ دیا ادب سے
تباہی مچا کر ایک بے جان وائرس نے
خاک میں مِلا دیا غرور زمِینی خداؤں کا
میں وہ محرومِ عنایات ہوں جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو ، بچھڑنے کی ، وبا پھوٹ پڑی