Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

اکڑ عروج پر تھی جوابِ آذان تک نہ دیا
خالق جو روٹھا تو سب مؤذن بن بیٹھے😓

@@_AhiL
 

اااااایک نظر موڑ کر دیکھنے واااااالے
کیا یہ خیراااااات پھر نہیں ہو گی.

بیشک اللہ
نےکرونا وباء سے  سمجھا دیا کے
شادی سادگی اور بغیر خرچے سے بھی ہو سکتی ہے 💯
@  : بیشک اللہ نےکرونا وباء سے سمجھا دیا کے شادی سادگی اور بغیر خرچے سے بھی ہو - 
رابطے  میں  ذرا  اضافہ  کیجئے  صاحب 

یادوں   سے   اب   گزارا  نہیں   ھوتا
@  : رابطے میں ذرا اضافہ کیجئے صاحب یادوں سے اب گزارا نہیں ھوتا - 
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے ـ لیکن تم سے بات کر کے بھی ـ تھکن اتر جاتی ہے ـ🖤
@  : چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے ـ لیکن تم سے بات کر کے بھی ـ تھکن اتر جاتی ہے ـ🖤 - 
گذرے ھوئے دنوں کی اک بات بتاؤں
ہم کبھی تم اور تم کبھی ھم ھوا کرتے تھے😐
@  : گذرے ھوئے دنوں کی اک بات بتاؤں ہم کبھی تم اور تم کبھی ھم ھوا کرتے تھے😐 - 
Thora Badlty Hain.Main khud Peeta Hun Tumy Kyu Chorun Gaa Pilaay Bgair 😁😁
@  🔥 : Thora Badlty Hain.Main khud Peeta Hun Tumy Kyu Chorun Gaa Pilaay Bgair 😁😁 - 
@@_AhiL
 

اس کو لگتا ہے____مجھے درد نہیں ہوتا🔥
خیر بات کو کیا بڑھانا, نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا...💔💔💔

@@_AhiL
 

دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں🔥
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں...💔💔💔

@@_AhiL
 

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب🔥
دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے...💔💔💔

@@_AhiL
 

بات نا کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتا🔥
تعلق تب ٹوٹتا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آجاے...💔💔💔

@@_AhiL
 

تم جو چاہو تو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو🔥
تیرے پاوں پہ میرے ہاتھ ہیں زنجیر نہیں...💔💔💔

@@_AhiL
 

کالا سوٹ بھی کسی کسی پر جچتا ھے
جس پر جچتا ھے واللہ کمال جچتا ھے🔥🔥

@@_AhiL
 

• آنکھوں کا رنگ، بات کا لہجہ بدل گیا،
وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا. 🔥

@@_AhiL
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت
لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا....

@@_AhiL
 

یہ بھی اذیت ہے مجھے
لہجے سمجھ آتے ہیں!!😔

@@_AhiL
 

ہاں تو میں بُرا ہِی ہُوں نا'
ماتھے پہ لِکھوا لُوں کیا......

@@_AhiL
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀

@@_AhiL
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور میں انتظار کروں مسلسل ؟؟

@@_AhiL
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور میں انتظار کروں مسلسل ؟؟