کرونا میرا نام ہے ¤ چین میرا پہلا میزبان ہے ¤ ایران مجھ سے پریشان ہے ¤ اٹلی میں میرا طوفان ہے¤ اسپین میرے وجہ سے ویران ہے¤ پاکستان میں کچھ نہیں صرف میرا نام بدنام ہے ¤
بھائیوں اور بہنو یہ جو آپ لوگ یہ پوسٹ کرتے هو نہ کے کمنٹ میں اللّه لکھو محمّد لکھو اور آج کل تو یہ چل رہا ہے 30 بار اللّه لکھو کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے خدا کے لئے اس طرح ک پوسٹ نا کیا کرو اللّه اور محمد یہ پاک نام ہیں مقدس نام انکی اس طرح بے ادبی نا کیا کرو ہم سے لکھنے میں غلطی ہوجاتی ہے اگر آپ کو ثواب کمانا ہے تو نماز پڑھو قرآن پڑھو استغفار کرو اللّه سے دعا کرو لیکن ان پاک نام کا مذاق نا بناؤ خدا کے لئے 🙏🙏 ہم لوگ بھٹکے ہوے ہیں اللّه ہم کو معاف کردے