,اجڑ گئے وہ باغ جس کے لا ک مالی تہے
سکندر جب چلے دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے
عمر کے حساب سے کس کا انتظار ⌛ کر رہے ھو ؟
فرشتے کا👼 یا رشتے کا💍😍
لاک ڈاون کایہ مطلب ہرگز نہی کہ گھرمیں فلمیں گانے اور ڈرامے دیکھیں اور جوا کھیلیں بلکہ قرآن پاک کی تلاوت اور توبہ استغفار کریں
بزدل سپہ سالار میرا حوصلہ تو دیکھ
تنہا ہوں تیری یاد کے لشکر کے سامنے 💔
گھر تو رہتے ہیں مگر گھر میں نہیں رہتے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ ھم لوگ کہیں رہتے ہیں
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
#
میری شاعری پڑھ کروہ پہلو بدل کر بولی . . .
.
.
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا. . .
کل میں ہوشیار تھا دنیا بدلنا چاہتا تھا
#صاحب
آج سمجھدار ہوں خود کو بدل رہا ہوں 😢😢
*✨توبہ*✨
توبہ روح کا غسل ہے......!! ✨
جتنی بار کروگے روح میں اتنا ہی نکھار آئے گا....!! ✨
*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے.!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے.! ✨
زمین اچھی ہے آسمان اچھا ہے
ہم جو اچھے توسارا جہان اچھا ہے
بڑے سکون سے مجھ کو نیند آتی ہے
تیری حویلی سے میرا مکان اچھا ہے
جب درد عروج_________ پہ ہو..
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!!💔
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞