دیا ہے زخم💘 تو مرہم کا تکلف نہ کر صاحب 🙏🏻
کچھ تو رہنے دےمیری زات پہ احسان اپنا🤦🏻♂
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"👨
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،😊
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو
سنا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ہوگیا ہے
بولتا کم ہے،، سنتا۔۔ زیادہ ہے، کہتا کچھ بھی نہیں
بات کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا ہر وقت
لفظ ہوتے بھی نہیں ہیں کئی باتوں کیلئے 💔
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞
زیاده ہی نفرت کرنے لگے ہیں.......... یہ دوست ہم سے
اُن کو کہہ دو کہ حسن نا سہی
دل تو ہم بھی رکھتے ہے
دوستی نبھانے کیلے
ﺧُﺪﺍ ﻧﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺑﺨﺸﯽ ﮨﮯ_____!!!!
ﺍﺭﮮ! ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﮍﭘﺎﺅ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﻮﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ______!!💔💔
اے کربِ نارسائی کبھی یہ تو غور کر
میرے سِوا ، تیرا یہاں گرویدہ کون ہے
🌹💞 وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں.❣️
👈😊 تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے..❣️
خاموشی_______شکوہ کہاں ہے!!
جناب
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے..
نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗💗
محبت تو عباااادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍😍
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ.
ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.💔💔
اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔
😔میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں۔۔۔۔😢
❤️تو مجھ کو چھوڑنے والا ہو تو بتا دے یار🥀💘
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain