یہ اعزاز ہے حُسنِ آوارگی کا
جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے
روٹھ کر اردو بولنے والے
مان جا بات کر پنجابی میں
😒
آنٹی کہنے کے جرم میں😏😏😏
مجھے بلاک کر دیا😮
45 سال کی بچی نے 😭😭
جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شاید
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے
💔کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔💔
اچھے ہوتےہیں برے لوگ کیونکہ 🔥
وہ اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے..
-
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉