💞☠
وہ جو راستے سے پلٹ گیا
اسے مت بُلا .. اسے بھول جا۔۔🙂💔
🔥🥀
_____🌸🍃🌺
محبت اگر عیب دیکھتی تو🔥
خدا ہماری طرف کبھی نہ دیکھتا🥀
ملنگوں سی حالت شہنشاہوں سا دل
اپنی الگ سی دنیا بنا رکھی ہے ھم نے...🔥
ملنگوں سی حالت شہنشاہوں سا دل
اپنی الگ سی دنیا بنا رکھی ہے ھم نے.🔥
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے
جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے
زیاده ہی نفرت کرنے لگے ہیں.......... یہ دوست ہم سے
اُن کو کہہ دو کہ حسن نا سہی
دل تو ہم بھی رکھتے ہے
دوستی نبھانے کیلے
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
اپنی باتوں پہ وہ قائم نہیں رہتا
اس کے انکار کو انکار نہ سمجھا جائے🌚
۔
اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے _____ #تمہارا,
#ہائے_صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے
پوری دنیا بند ہے لیکن میرے رب کے توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے
سب کچھ پیچھے رہ جاتا ہے
بس اک بندہ اور اس کا "رب" رہ جاتا ہے
Morning