Damadam.pk
@@_AhiL's posts | Damadam

@@_AhiL's posts:

@@_AhiL
 

میری پوسٹوں کے ساتھ کیوں
سوتیلی ماں والا سلوک کرتے ہو تم سب😕
😕😞

@  : عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کرلینگے نادان آو پہلے یہ تو ثابت کرلیں کہ کیا - 
@  : کتنا آسان ہے مفلس پہ کہانی لکھنا۔ کتنا مشکل ہے افلاس میں زندہ رہنا۔۔🔥💔 - 
@  : سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہے !! چاند کو چھونے کی تمنا کی ۔۔ آسماں کو زمین پر - 
@  : میری پوسٹ پر دستانے پہن کر لائک کمنٹس کریں🙄😒 شکریہ😐 - 
@@_AhiL
 

مسئلہ حل ہوا '
ہوا کہ نہیں __!!
کوئ ہم سا ملا '
ملا کہ نہیں __!!

@@_AhiL
 

ضرورت برائے گرل فرينڈ
ميڑک فيل بھی چلے گی
🙈🙈🤣🤣🤣

@@_AhiL
 

میں چاھتا ہوں کہ آج میری پوسٹ پر کوئی😉
سلجھی ہوئی لڑکی ،،الجھا ہوا کمنٹ کرے... 😜😊😜

@@_AhiL
 

آپ کو تو خیر ہم کر دیں گے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے۔۔۔۔

@@_AhiL
 

دکھ میں لپٹے ہوئے لوگ دعائیں بہت خاص دیتےہیں ____

@@_AhiL
 

معصوم نظر ، بھولا مُکھڑا ، چہرے پہ تبسم ، شوخ ادا......
تصویر کا جب یہ عالم ہے ، وہ حُسنِ مجسم کیا ہو گا۔.....

@  : *یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانـے بھر کے رنج و غم *سنا ہـے باپ زندہ ہو تو کانٹا بھی - 
@@_AhiL
 

مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی هے
اداس رہا تو لوگ سمجھیں گے کہ
محبت میں ہار گیا...!

@  : *زمانے کو شریک مت کر، *محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے!! - 
@@_AhiL
 

خدا سب کو اپنی امان میں رکھے .آمین.
صبح بخیر.

@@_AhiL
 

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے

@@_AhiL
 

میں مسکراتا ہوا آئینے میں اُبھروں گا
وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے
انتخاب

@@_AhiL
 

کچھ عجیب سلسلے رہے اپنوں سے
نہ نفر توں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ۔
ٓ

@@_AhiL
 

جو میں قہقے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے ،
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے سائیں
🍂🍃🍂

@@_AhiL
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاوں تو ابھی بھیڑ لگ جائے