آیا نہ ایک بار عَیادت کو وہ مَسِیحا
سو بار ہم فَریب سے بِیمار ھو گئے
🍂🍃🍂
*اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا،*
*بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا*
*پہلے جیسا ہو تو جاؤں,مگر*
*یاد تو آئے... پہلے کیسا تھا؟*
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈
#
😍😍چھوڑ دیا عشق کا سکول ہم نے صاحب 🍷💔😥
😍😍ہم سے اب محبت کی فیس ادا نہیں ہوتی🍷💔😥
غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
ہنس ہنس کے سُنا تی ہے جہا ں بھر کے فسانے
پُو چھوں تیرے با رے میں تو رو دیتی ہے بارش۔
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😭😭😭😭😜
✌️اگر محبت اندھی ہے تو 🤔
🙈کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی؟؟۔😍
مسکرانہ سیکھنا پڑتا ہے،،،
رونا تو لوگ سکھا دیتے ہیں...💔💔
مجھے تو کسی نے یہ بھی نہ کہا کہ ماسک 😷 خریدلو اور خیال رکھو اپنا 😏🚶🏻♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain