😢 ظلم کی انتہا 💯✔ شادی کے تمام طور طریقے اور رسومات مکمل کرنے کے بعد پاپا نے بیٹی کو ڈولی میں بٹھایا!😢 ابھی ڈولی پچاس ساٹھ قدم چلی ہوگی کہ دلہن ڈولی سے اچانک کود کر بھاگتی ہوئی واپس اپنے گھر آئی!😳 سبھی گھر والے اور رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوئے!😧 دلہن سیدھے اپنے کمرے کی طرف بھاگی۔۔۔۔۔۔ماں پیچھے پیچھے گئی اور اس سے پوچھا: بیٹی۔۔۔۔۔! آخر ہوا کیا ہے؟😱 اس طرح گھر واپس آنا بدشگونی کی علامت ہے دلہن بولی: آپ کو شگونی بدشگونی کی پڑی ہے، اور یہاں میرا چارجر رہ گیا ہے.😂