اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے 😎
پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں"😏 🔥
اب نا آے گے #تیری گلی میں ہم😉😏
#ہماری اپنی گلی میں #سیٹنگ ہو گئی ہے. 😂😂😝😜😝
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
مر گیا ہوں یا زندہ ہوں میرے بارے میں..!
خدا کرے تجھے اب اتنی بھی خبر نہ ملے.!
اپنی حالت کا نہیں ہے اب احساس مجھے
۔
تمہاری قسم کل اک بزرگ نے کہا میں پریشان دکھتا ہوں
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں ____ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی ،،،
پُوچھیں گے ______ کہ تم کو کیا ہوا آخر
💔💔💔
ہم تو آوارہ ہیں بدنام ہیں زمانے میں جو لوگ مقدس ہوتے ہیں وہ کیوں نہیں وفا کرتے😒
تکلیف مٹ گئی ----------------مگر احساس رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو مرے پاس رہ گیا
تم سے 'محروم' جو ہوں..!!
مجھے 'مرحوم' لکھا جائے..!!
آپ نے ٹھیک پہچانا مجھے..!!
سخت بے وفا ہوں میں..!!
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑھ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
مجھے باتیں نھی تیری محبت چاہئیے تھی
مجھے افسوس ہے یہ مجھ کو کہنا پڑ رہا ہے
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔🤣😆😁😄
بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے🙄
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂✌🏻
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے
جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے
اگر کوئی پوچھے زندگی کیا ہے
ہاتھ پہ رکھ کے اک شمع جلا دینا.
بابا جی کہتے ہیں کہ جتنا میں اچھا ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😂😒😂
تیرے وعدے کو کبھی جھوٹ نہیں سمجھوں گا
آج کــــــی رات بھـــی دروازہ کھــــلا رکھوں گا
— "انا پرست اتنا ہوں" ،
کہ
" من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا"🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain