ُتو مجھے کیا---- بنائے گا اپنا
میں نے اپنا بھی اب نھیں ھونا!
خودکشی کا نیا راستہ اپناؤں گا😥
میں تجھےچھوڑ کے چائنہ چلا جاؤنگا..😥
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
میں ورد کرتا ہوں تا دیر سورہ و الناس
تیرے بچھڑنے کا جب وسوسہ ستاتا ہے😔
#
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
تو سمجھتا تھا فضول ہمیں
اب ہمت کر اور بھول ہمیں
ﮐﺎﺳﮧﺀ ﺩﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ، ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﮐﺎ ﺳﮑّﮧ . .
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﻨﺎﻋﺖ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ . .
میں اگر کہہ بھی دوں، "چلے جاؤ"
تم میرا اعتبار مت کرنا💔🍁🍂
حَسرتیں شَب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا-
اور میں سَر کو جُھکائے ہوئے رُو پڑتا ہوں-
لا کر قریب کوئی توجہ نا دی گئی۔
میں دور جا چکا تو پکارا گیا مجھے ۔
روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے...
اور کہتا ہے سلام مرشد ، آپ نے پہچانا مجھے
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
منانے میں نااہل ہوں تھوڑا.!!
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں.!!
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں..!!
تمھارے بعد گر کوئی تجھ سا ہوا
تو ہم احتجاجاً بے وفائی کریں گے
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں_💔
اپنا نصیب اپنی غریبی سے مر گیا...!😓
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی
کون کہتا ھے مرشد۔۔۔۔ عمر بھر وفا کیجیئے۔۔۔
بس آئیے بیٹھئیے،، تباہ کیجیے،،فنا کیجئیے۔۔۔
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.💘.
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر.
ایک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain