شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے
— "انا پرست اتنا ہوں" ،
کہ
" من پسند انسان کو کبھی حاصل نہیں کر سکتا"🔥
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے...!!🙏
میری دیوانگی کا کیا ہو گا؟
تم تو عادی ہو بھو ل جانے کے۔
تجھے یاد ہو یا نہ ہو 😏😏😑😑
مجھے آج بھی یاد ہے 😢😢
ا آ ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
✌️میں ہوں مشکل سوال کے جیسا... 😔
😔مجھ کو ہر شخص چھوڑ دیتا ہے😢
شب کی تنہائیوں میں پچھلے پہر،
چاند کرتا ہے ____ گفتگو ہم سے۔۔!
ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﺗﯿﺮﺍ ﺩﻝ
ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺴﮑﭧ
ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﯼ چائے _
ہائےےےےےےےے
ہائےےےےےےےے
❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی_
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی...!!!
درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂
اتنی سی حسرت ہے اس دل کی🌹🌹
تجھے جب بھی دیکھوں مسکراتی ہی
دیکھوں🔥🔥
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain