گلے لگا اے موسموں کے دیوتا
بدل مجھے ، بدل نہیں رہا ہوں میں ۔
طلوع ہو رہا ہوں دوسری طرف
اُداس مت ہو ڈھل نہیں رہا ہوں میں ۔
عنبر زمیں ، عبیر ہوا مشک تر غبار ——
ادنی سی یہ شناخت تری رہ گزر کی ہے
کبھی ٹُھکرا نہ ایسے سائل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں
شاعری محبت کا خون_____ مانگتی ہےصاحب
اشعار اگر کہنے ہوں تو_______ یار گنوانا پڑتا ہے
دُور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں ان کا....
تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ.
اے مصور ! تجهے میں استاد مانوں گا
درد بهی کهینچ لے تصویر کیساتھ
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
بات چہرے کی نہ کر حسن کے اوصاف بتا
اک فقط تیری حیا ، اک فقط تیری وفا 🥀
میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے
ہمیں محفل سے اٹھا دو تو مزا آ جاۓ
کوئی لے رہا ہے شاید ! میرا نام چپکے چپکے😔😏۔۔۔۔🍁
محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے
میرے سوا بھی کسی سے اسے محبت ہے
آپ نمبر تو لے رہے ہیں مگر
فون،، تعلق خراب کرتا ھے
تیری پھینکی ھوئی پینسل، مُجھے ہزاروں میں پڑتی تھی
تیری کلاس کی لڑکیاں تیری چیزیں، بیچتی تھی مجھے۔